ق لیگ کی کونسل جنرل اجلاس؛ چودھری شجاعت حسین فارغ ،چودھری وجاہت حسین مرکزی صدر منتخب

Wasi
0

 

ق لیگ کی کونسل جنرل اجلاس؛ چودھری شجاعت حسین فارغ ،چودھری وجاہت حسین منتخب مرکزی صدر 

چودھری شجاعت حسین مسلم لیگ ق کی صدارت سے فارغ ہو گئے، جنرل کونسل اجلاس میں چودھری وجاہت حسین بلامقابلہ پارٹی کے مرکزی صدر منتخب ہو گئے ۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں مسلم لیگ ق کی جنرل کونسل کا اہم اجلاس ہوا،اجلاس میں پنجاب، کے پی، بلوچستان، سندھ کے پارٹی عہدیدار اور رہنما شریک ہوئے ،چودھری وجاہت حسین کو پارٹی کے مرکزی صدر منتخب ہو گئے ،چودھری شجاعت حسین مسلم لیگ ق کی صدارت سے فارغ ہو گئے، طارق بشیر چیمہ بھی پارٹی عہدے سے فارغ ہو گئے۔

جنرل کونسل اجلاس میں پرویز الٰہی کو 5 سال کیلئے بلامقابلہ صدر منتخب کر لیاگیا،کامل علی آغا کو پنجاب کا جنرل سیکرٹری منتخب کرلیاگیا۔

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)